شائد ایک انسان یہ سوچ تک نہ سکتا ہو وہ شائد پوری زندگی بھی محنت کر کے اتنے پیسے نہ جوڑ پاے جو اگر دنیا کے امیر ترین انسان کے ایک دن کے خرچ کے برابر بھی نہیں
جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں بل گیٹ کی جسکے پاس اتنی دولت ہے کے اگر وہ ایک دن کا ایک ملین ڈالر خرچ کرے یهنی پاکستانی کرنسی کے مطابق اگر وہ روز دس کروڑ روپے خرچ کرے تب بھی اسکی دولت کو ختم ہوتے ہوتے ٢١٨ سال لگ جائیں گے سننے میں یہ بات نا قابل یقین ہے مگر حقیقت میں یہی سچ ہے بل گیٹس کی کل دولت ٧٩ بلین ڈالر کے قریب ہے جسکو ختم ختم ہوتے ہوتے بھی بہت سارا ٹائم لگے گا
A common man cant even think about this but this is true in Bill Gate Case, if Bill Gate spends 1$ million daily than it would take 218 year to end his fortune. its sound unbelievable but this is reality.
No comments:
Post a Comment