اسلام آباد : وزار ت داخلہ نے عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو تنبیہ کیا ہے کے طالبان کی طرف سے انکی جا ن کو خطرہ ہے.
مزید یہ کے شیخ صاحب پر کسی بھی وقت طالبان کی طرف سی کروائی کی جا سکتی ہے
وزار ت داخلہ نے راولپنڈی اور اسلام آباد پولیس کو کہا ہے کے وہ شیخ رشید صاحب کو سخت سے سخت سیکورٹی فراہم کریں کیوں کے طالبان کے
ایک گروپ کو شیخ رشید کو ما رنے کا کم سونپا گیا ہے
لال حویلی کی سیکورٹی کو بھی مزید سخت کرنے کے احکاما ت جاری کر دے گئے ہیں
مزید سپیکر اسمبلی نے شیخ رشید کو فون کر کے کہا ہے کے انکی سیکورٹی میں کسی قسم کی گفلت نہیں برتی جائے گی