A person who have not take bath from last 60 year belong to Iran become most dirty man of the world

صاف ستھرا رہنے کے لئے نہانا دھونا لازمی سمجھا جاتا ہے مگر یہ ایک ایرانی شہری نے گلت ثابت کر دیا جس نے پچھلے
60سال سی نہانے کا کم نہیں کیا اور پانی کو اپنے نزدیک بھی نہیں انے دیا تہران ٹائمز کے مطابق فارس صوبے کا رہنے والا امو حاجی کے نام کا شخص پچھلے ٦٠ن سال سے نہیں نہایا 1954 میں وہ آخری بار نہایا تھا امو کا کہنا ہے کے وہ اسس لئے نہیں نہایا کے وہ ڈرتا ہے کے کہیں وہ ںہا کر بیمار نہ پڑھ جائے اسکی جلد بہت زیادہ کھردری ہے اسکے جسم سے بدبوآتی ہے اسکے پاس ایک شیشہ ہے جس میں وہ اپنا چہرہ دیکھتا ہے