بال ٹھاکرے مدھو بالا کے دیوانے تھے



نئی دہلی : ہندوستانی فلموں کی تاریخ کی حسین ترین اداکارہ مدھو بالا جنہیں انڈین وینس کہا جاتا تھا کے بارے میں مشہور تھا کہ جس نے انہیں ایک نظر دیکھ لیا وہ ان کا دیوانہ ہو جاتا تھا۔ یہ بات ریکارڈ پر ہے کہ شیو سینا کے سپریم بال ٹھاکرے جوانی میں ان کے اس قدر دیوانے تھے کہ وہ ان کی فلم ترانہ کی شوٹنگ کے دوران پس پردہ انہیں تکتے رہتے تھے۔ ایک بار بال ٹھاکرے نے مدھو بالا کو اپنے روبرو پایا تو وہ ان کے حسن سے اس قدر متاثر ہوئے کہ وہ ممبئی ٹاکیز میں مدتوں تک بغیر کسی معاوضے کے کام کرتے رہے

No comments:

Post a Comment